عمران خان کا اسلامی ممالک میں علما اور اکیڈمی کے تعلقات پر زور

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان سے مسلم ممالک کے سفیروں نے ملا قات کی ہے، وزیر اعظم نے ان کے سامنے رحمت اللعالمین اتھارٹی کے قیام کے تصور اور وژن کا خاکہ پیش کیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا کہ ملاقات…

وزیراعظم عمران خان کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد

اسلام آباد( ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے آج پاکستان میں دیوالی کا تہوار منانے والی ہندو برادری کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیرِ اعظم عمران خان نے ہندو برداری کو دیوالی کے تہوار کی مبارکباد پیش…

وفاقی حکومت کا بجلی کے نرخوں میں بڑی کمی کرنے کااعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کرنے کااعلان کردیاہے وفاقی وزیر توانائی کہتے ہیں یہ چھوٹ موسم سرما کیلئے خصوصی طور پر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر نے ایک بیان میں کہاہے کہ حکومت نے موسمِ…

فواد چوہدری نے بھارت کو سیمی فائنل میں پہنچنے کا آسان طریقہ بتا دیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک )وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھارت کو سیمی فائنل میں پہنچنے کا طریقہ بتا دیاہے اس ٹپ پر عمل کریں تو سیدھے سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی پہلی فتح پر طنزیہ…

یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم کی طرف سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے اعلان کے بعد مہنگائی کا ایک اور طوفان آگیا، یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے اور تیل کے فی کلو پیکٹ پر 33 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔…

پاکستان کیخلاف جان لڑانے والی افغان ٹیم انڈیا کے سامنے بھیگی بلی بن گئی

ابوظہبی (خان افسر تنولی)پاکستان کے ساتھ جان لڑا کر کھیلنے والی افغان ٹیم بھارت کے سامنے بھیگی بلی بن گئی66 رنز کے بڑے مارجن سے شکست کھا کر افغان کھلاڑی ہنستے انجوائے کرتے گراونڈ سے باہر آگئے۔ افغان ٹیم ابوظہبی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ…

پاکستان کا انٹرنیشنل فلائٹس مشروط طور پر بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان نے 10 نومبر سے غیر ملکی پروازیں مشروط طور پر بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے،پاکستان آنے والوں کی ویکسی نیشن لازمی ہوگی. این سی اوسی کی طرف سے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، 5 نومبر سے…

خاتو ن اسمگلر رنگے ہاتھوں گرفتار، 90کلو چرس20کلو افیون برآمد

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک)لاہور میں ایک خاتون سمگلر کو گرفتار کیا گیاہے جس کے قبضہ سے 90 کلو گرام چرس اور 20 کلو افیون برآمد کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف کارروائی ایک خفیہ اطلاع ملنے پرشاہدرہ میں کی گئی تاہم اس دوران بھنک پا…

پاکستان نمیبیا کو ہرا کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو45 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں نہ صرف لگا تار چوتھی کامیابی حاصل کی بلکہ سیمی فائنل میں بھی جگہ بنا لی. نمیبیا کی طرف سے سٹیفن بارڈ 29 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے، مائیکل وان کو…

اچھا ہو تو کریڈٹ خود لے لیں، برا ہو تو تنقید وزیراعظم پہ؟ فیصل ووڈا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینیٹر فیصل واوڈانے کہا ہے وزیراعظم کو کہا جو یہاں ٹارزن بنے ہیں ان کی باہر ٹانگیں کانپتی ہیں واڈا نے کہا کہ جو شخص معاہدہ کرتا ہے وہ اس کا ذمہ دار بھی ہوتا ہے. نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق…