کورونا وائرس کی شدت میں کمی ،مثبت کیسز کی شرح 1.22 فیصد ریکارڈ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں میں کمی آنے لگی ۔چوبیس گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.22 فیصدرہی ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 14 ہزار 208 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 174 نئے مریض…

لانگ مارچ ،جلاوٴ گھیراوٴ ، توڑ پھوڑ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 25 مئی کے لانگ مارچ میں جلاوٴ گھیراوٴ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشاورت مفتی نے توڑ پھوڑ اور جلاوٴ…

شعیب اختر افغان باولر کے آصف علی کو دھکا مارنے پر سیخ پا ہو گئے

فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی: اسپیڈ اسٹار سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر افغان باولر کے آصف علی کو دھکا مارنے پر سیخ پا ہو گئے، کہا ہم آپ کو ہرجگہ سپورٹ کرتے ہیں آپ سے محبت کرتے ہیں اور آپ کیا کررہے ہیں؟ شارجہ میں ایشیا کپ کے میچ میں آصف علی اور…

افغانستان کیخلاف چھکوں کا یہ دن میرے لئے یادگار رہیگا، نسیم شاہ

شارجہ: آخری اوور میں دو چھکے مار کر پاکستان کو فتح دلانے والے نسیم شاہ کہتے ہیں ابھی تو سب بھول گئے ہونگے کہ میں بولر ہوں، نسیم شاہ نے کہا مجھے خود پر اعتماد تھا کہ میں کر سکتا ہوں۔ افغانستان کے خلاف ایشیا کپ سپر فور کا سنسنی خیز میچ جیتنے…

کوشش کریں گے اب تک جو غلطیاں کی ہیں آگے نہ کریں، بابراعظم

شارجہ: پاکستان ٹیم کے کپتان نے کہا ہے کوشش کریں گے اب تک جو غلطیاں کی ہیں آگے نہ کریں، بابراعظم کا کہناتھا کہ ہماری شراکت نہ ہوسکنے کے باعث افغانستان کے خلاف مشکلات آئیں۔ میچ کے بعد روی شاستری کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا…

گراونڈ میں کھلاڑی الجھے، اسٹیڈیم میں افغان تماشائی آپے سے باہرہوگئے

فوٹو: ٹوئٹر شارجہ : گراونڈ میں کھلاڑی الجھے، اسٹیڈیم میں افغان تماشائی آپے سے باہرہوگئے، ان دو مناظر نے جنٹلمین گیم کا مزہ کرکرا کردیا ، جس کے بعد آصف علی اور فرید کو میچ ریفری نے طلب کرلیا۔ آصف علی نے چھکا مارااور اگلی بال پر پھر شاٹ…

ہار کی توقع نہیں تھی مگر آج نسیم شاہ کا دن تھا ، افغان کپتان محمد نبی

شارجہ: ہار کی توقع نہیں تھی مگر آج نسیم شاہ کا دن تھا ، افغان کپتان محمد نبی کا میچ کے بعد اظہار خیال، آصف علی اورفرید کی جھڑپ پرکہا میں باونڈری پر تھا مجھے سمجھ نہیں آئی کیا ہوا ہے۔ میچ کے اختتام پر پریس کانفرنس میں کہاکہ یہ نسیم شاہ کا…

نسیم شاہ کے چھکوں نے افغانستان کے جبڑوں سے فتح چھین لی

شارجہ : نسیم شاہ کے چھکوں نے افغانستان کے جبڑوں سے فتح چھین لی ، آخری اوور میں جیت کےلئے 11 رنز درکار تھے مگر فیض اللہ فاروقی کی پہلی دو بالز پر نسیم شاہ نے 2 چھکے مار کر پاکستان کو ایک وکٹ سے فتح دلادی۔ پاکستان اس جیت کے ساتھ ہی ایشیا کپ…

منچھر جھیل کا سیلابی ریلہ، انڈس ہائی وے کا پل ٹوٹ گیا

حیدر آباد: منچھر جھیل کا سیلابی ریلہ، انڈس ہائی وے کا پل ٹوٹ گیا، زیرو پوائنٹ پر 50 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے پ500دیہات زیر آب آگئے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی آبائی یونین کونسل واہڑ میں پانی داخل ہونے سے ایک لاکھ 60ہزار کی آبادی متاثر…

حاسد خاتون نے آٹھویں کلاس کے طالب علم کی جان لے لی

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت میں آٹھویں کلاس کی طالبہ کی والدہ نے بیٹی سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے طالب علم کو زہردیکر موت کے گھاٹ اتاردیا، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر پدو چیری میں آٹھویں کلاس میں دوسری پوزیشن لینے والی طالبہ کی…