ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر 10دن کا سوگ، چارلس بادشاہ بن گئے

فائل: فوٹو   لندن: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم مختصر علالت کے بعد 96 برس کی عمر میں چل بسیں. ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر 10دن کا سوگ، چارلس بادشاہ بن گئے، وہ ملکہ کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے ان کی…

افغان ٹیم کا جوش بھارت کے سامنے ڈھیر،ٹانگیں کانپتی رہیں، کیچز ہاتھ نہ آئے

دبئی: افغان ٹیم کا جوش بھارت کے سامنے ڈھیر،ٹانگیں کانپتی رہیں، کیچز ہاتھ نہ آئے، پاکستان کے خلاف ہا ر پر روتے اور جذباتی ہوتے افغان کھلاڑی بھارت سے شکست پر ہنستے ہوئے گراونڈ سے باہر آئے۔ ایک رنز پر دونوں اوپنرز آوٹ ہوئے پھر9رنز پر 4کھلاڑی…

سیلاب متاثرین کیلئے ہلالِ احمر پاکستان کی خدمات قابل ِ ستائش ہیں، صدر

اسلام آباد: صدرِ پاکستان و صدر ہلالِ احمر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے ہلالِ احمر پاکستان کی خدمات قابل ِ ستائش ہیں، صدر نے ہدایت کی کہ انسانیت کی خدمت کا دائرہ کار بڑھایا جائے. اِن خیالات کا اظہارانہوں نے ہلالِ…

قومی ائرلائن میں جعلی ڈگری کے 840 کیسز ہیں، ڈی جی ایف آئی اے کاپی اے سی میں انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد: پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ پی آئی اے میں جعلی ڈگری کے 840 کیسز ہیں۔ جعلی ڈگری کے کیسز کا تعلق، کراچی، سندھ، پنجاب، کے پی کے وغیرہ سے ہے۔ پی اے سی نے جعلی ڈگری والوں کے…

عمران خان کا جواب مسترد، 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا جواب مسترد، 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کا ضمنی جواب بھی مسترد کردیا۔ خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی سے متعلق توہین…

میں نے قومی اسمبلی کی نشست خالی کرنے کے لیے استعفیٰ نہیں دیا،شکور شاد

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے اپنے استعفیٰ ٰ کی منظوری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے آئینی درخواست ایڈووکیٹ اختر چھینہ کے توسط سے دائر کی، جس میں…

مریم نواز پاسپورٹ واپسی درخواست، لاہور ہاٸی کورٹ کے جج کی سماعت سے معذرت

لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پاسپورٹ واپسی درخواست، لاہور ہاٸی کورٹ کے جج کی سماعت سے معذرت، بنچ ٹوٹ گیا معاملہ چیف جسٹس کے پاس چلا گیا. لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس انوارالحق پنوں اور جسٹس علی باقر نجفی نے مریم نواز کی پاسپورٹ…

منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ کام نہ آئے، پانی دریا میں جانے کے بجائے واپس آنے لگا

فائل:فوٹو سیہون:پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ بھی بے سود ثابت، دریائے سندھ کی سطح بلند ہونے سے جھیل کا پانی دریا میں جانے کے بجائے واپس آنے لگا ہے۔ منچھر جھیل سے نکلنے والے طاقت ور ریلوں سے تباہی مچ گئی ہے، ریلوں سے…

پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے آلات اور مرمت کے لئے سامان فروخت کرنے کی منظوری

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے آلات اور مرمت کے لئے سامان فروخت کرنے کی منظوری دیدی ہے کانگریس کو اس ممکنہ فروخت کے بارے میں مطلع کر دیا گیا ۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…

عمران خا ن نے توہین عدالت کیس میں نئی درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائر کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توہین عدالت کیس میں تحریری دلائل جمع کرانے کی متفرق درخواست دائر کردی۔ درخواست…