وزیراعظم نے بلال بن ثاقب کو اپنا معاون خصوصی مقرر کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے بلال بن ثاقب کو اپنا معاون خصوصی مقرر کر دیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلال بن ثاقب کرپٹو اور بلاک چین سے متعلق وزیراعظم کے معاون خصوصی ہوں گے، بلال بن ثاقب کا عہدہ وزیر…

ججز کے تبادلوں میں 4 مراحل پر عدلیہ کی منظوری لازمی ہے،سپریم کوٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ججز کے تبادلوں سے متعلق کیس میں دوران سماعت سپریم کورٹ نے کہاہے کہ ججز کے تبادلوں میں 4 مراحل پر عدلیہ کی منظوری لازمی ہے۔ ججز کے تبادلوں سے متعلق اہم آئینی مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں عدلیہ کی خودمختاری،…

ملک بھر میں انسداد ِپولیو مہم کا آغاز، 4 کروڑ 58 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے، جس کا باقاعدہ افتتاح وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر مصطفیٰ کمال نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر کیا۔اس قومی مہم کے دوران ملک بھر میں 4 کروڑ 58 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے…

وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ ترک صدر سے ملاقات، غیر متزلزل حمایت پرشکریہ اداکیا

فائل:فوٹو استنبول: وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی ۔دونوں رہنماوٴں کی ملاقات میں پاکستان اور ترکی کے دیرینہ، تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی تصدیق کی گئی جو مشترکہ اقدار، باہمی احترام اور ترقی و…

یورپی ملک مالٹا نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

فوٹو:فائل ویلیٹا: یورپی ملک مالٹا نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔اقوام متحدہ کے 193 میں سے 147 رکن ممالک اب تک فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کر چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مالٹا کے وزیر اعظم رابرٹ…

پی ایس ایل 10:لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر تیسری بار ٹرافی اپنے نام کرلی

فوٹو فائل لاہور: پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے فائنل معرکے میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ لاہور قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ملنے والا 202 رنز ہدف…

لاہور قلندر پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست

فوٹو : فائل اسلام آباد : لاہور قلندر پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ، لاہور نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 95 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے…

بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی میں توسیع کر دی گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد : بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے. پاکستان نے پہلے ہی پابندی عائد کر رکھی ہے اور اب پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی…

شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر رابطوں سے آگاہ کیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر رابطوں سے آگاہ کیا، سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے مختلف عالمی سطح پر رابطے کئے ہیں.…

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 28 مئی سے ہوں گی، فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی سکولز پر ہوگا۔ دوسری جانب بڑھتی…