بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے بانی تحریک انصاف عمران خان کو اے ٹی سی کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی قوانین کے تحت انفرادی طور پر اس کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا…