حکومت کی کے الیکٹرک کے مجوزہ ملٹی ائیر بیس ٹیرف کو فی یونٹ کم کرنے کی سفارش
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت نے کے الیکٹرک کے مجوزہ ملٹی ائیر بیس ٹیرف کو 44.69 روپے فی یونٹ سے کم کر کے 34.87 روپے فی یونٹ کرنے کی سفارش کردی۔
ذرائع پاورڈویژن کے مطابق حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) کو کے الیکٹرک…