محسن نقوی سے امریکا کی قائمقام سفیرکی ملاقات، پاک امریکا تعلقات سمیت دو طرفہ تعاون پرگفتگو
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائمقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات سمیت دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران پاک امریکا تعلقات سمیت دو طرفہ تعاون…