حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 252 روپے 10 پیسے برقرار رکھی ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گزشتہ 15…