حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات، تحریک انصاف نے مطالبات کا تحریری مسودہ پیش کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کا چارٹر آف ڈیمانڈ تیار کرلیا گیا ۔ علی امین گنڈا پور کے علاوہ مذکراتی کمیٹی اراکین نے دستخط کر دیے۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور پارلیمنٹ ہاوٴس میں جاری…

بشریٰ بی بی کی ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست…

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔دفتر خارجہ نے کہا کہ امید کرتے ہیں معاہدے سے انسانی امداد کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ 15 جنوری 2025 کو ہونے والی غزہ جنگ بندی کا…

دعا ہے پاکستان میں آئین اور قانون کو عزت ملے،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دعا ہے پاکستان میں آئین اور قانون کو عزت ملے۔ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اس…

ملٹری کورٹس کیس، کلبھوشن کے علاوہ ابتک کتنے سویلین کا ٹرائل ہوا ڈیٹا کیساتھ جواب دیدیں،جسٹس امین…

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدالت دیکھنا چاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا۔جسٹس امین الدین خان…

سیف علی خان کے گھرچوری کی واردات، مزاحمت پرچاقو کے وار سے اداکار شدید زخمی

فائل:فوٹو ممبئی :بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے گھر میں چوری کی واردات کی کوشش کی گئی ہے جس میں وہ زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیف علی خان زخمی ہوئے جن پر 6 مرتبہ چاقو سے وار کئے گئے۔ یہ…

گرل فرینڈ سے جھگڑا،عاشق کی طیارے کا ایمرجنسی دروازہ کھول کر چھلانگ لگانے کی کوشش

فائل:فوٹو نیویارک:امریکا میں ایک شخص نے اپنی گرل فرینڈ سے جھگڑنے کے بعد طیارے کا ایمرجنسی دروازہ کھول کر چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جیٹ بلیو فلائٹ 161 میں پیش آیا جب ایک شخص نے جہاز سے چھلانگ لگانے…

پشاور ہائیکورٹ کاعلی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر…

اسرائیل اور حماس کے درمیان 15ماہ بعد جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا، 3 ممالک ضامن بنے ہیں

فوٹو : سوشل میڈیا غزہ : اسرائیل اور حماس کے درمیان 15ماہ بعد جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا، 3 ممالک ضامن بنے ہیں، قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے دوحہ میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ معاہدے کا آغاز اتوار 19جنوری سے ہو…