اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر کئی اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر کئی اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔
پنجاب اسمبلی کے 68، سندھ اسمبلی کے 15، خیبرپختون خوا اسمبلی کے 33 اور بلوچستان اسمبلی کے 5 ارکان کی رکنیت معطل کی گئی…