محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہونے والی ملاقات میں…

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیا 2024 میں بھارت سمیت دنیا کے55 ممالک کے 550 اسٹالز شامل

فوٹو : فائل کراچی : کراچی میں آج سے دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے 12ویں ایڈیشن کا آغاز ہورہا ہے، کراچی ایکسپو سینٹر میں وزارت دفاع اور ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈیپو) کے زیر انتظام 4 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش کا افتتاح…

وی پی این کا حلال حرام سے کیا تعلق؟ مذہب کا مذاق اڑایا جارہا ہے،سینیٹ قائمہ کمیٹی

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف سے وی پی این کوغیرشرعی قراردینے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا سخت ردعمل سامنے آیاہے جس میں کہا گیاہے کہ وی پی این کا حلال حرام سے کیا تعلق؟ مذہب کا مذاق اڑایا جارہا ہے،سینیٹ قائمہ…

پاکستان کیخلاف ٹی 20اورایک روزہ سیریزکےلئے زمبابوے کی ٹیموں کااعلان

فوٹو: سوشل میڈیا بولاوایو: پاکستان کیخلاف ٹی 20اورایک روزہ سیریزکےلئے زمبابوے کی ٹیموں کااعلان، پاکستانی نژاد سکندررضاپاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 15، 15 رکنی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی…

شریف فیملی نے حسن نوازکے دیوالیہ ہونے کو بھی سیاسی رنگ دے دیا

فوٹو: فائل لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیٹے حسن نواز کے برطانیہ میں دیوالیہ ہونے کی خبر پر ترجمان شریف فیملی کا ردعمل آگیا برطانوی عدالت کے حسن نواز کی کمپنی کو دیوالیہ قرار دینے بیان جاری کیا گیاہے۔ ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں…

حکومت کی اسلام آباد دوبارہ بند کرنے کی تیاریاں، 400 کنٹینرز طلب، دفعہ 144نافذ

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت کی اسلام آباد دوبارہ بند کرنے کی تیاریاں، 400 کنٹینرز طلب، دفعہ 144نافذ کر دیا گیا،تحریک انصاف کا احتجاج کو موثر بنانے کا اعلان ہوتے ہی دوسری طرف وفاقی انتظامیہ نے بزور طاقت راستہ روکنے کی حکمت عملی بنا لی.…

بانی پی ٹی آئی کسی اور کیس میں گرفتار نہیں تو جیل سے رہا کر دیا جائے،تحریری فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی، فیصل واوڈا، شیخ رشید اور صداقت عباسی کے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی، فیصل واوڈا، شیخ…

جی ایچ کیو حملہ کیس، نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

فائل:فوٹو راولپنڈی:جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو پر حملے سے متعلق کیس میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی کردی ہے۔ اس سلسلے…

پاکستانی شہریوں کو یواے ای کا ویزہ لینے میں سخت مشکلات، ویزہ پابندیوں کی وجوہات بھی سامنے آگئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد : پاکستانی شہریوں کو متحدہ عرب امارات کے ویزہ لینے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے، ویزہ پابندیوں کی وجوہات بھی سامنے آگئیں۔ یو اے ای میں پاکستانی سفیر اور مقامی حکام کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں یو اے ای حکام نے ویزوں کے…

پنجاب حکومت کو موٹر سائیکلوں کو پٹرول کی بجائے بیٹری پر منتقل کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو موٹر سائیکلوں کو پٹرول کی بجائے بیٹری پر منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کی روک تھام کیلئے دائر درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا آرڈر جاری کردیا۔ عدالت…