مانسہرہ تک موٹر وے15 اکتوبر کو عام ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) حویلیاں سے مانسہرہ تک موٹر وے کو15 اکتوبر کو عام ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا، این ایچ اے حکام نے ایک اور تاریخ دے دی.
نئی تاریخ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے چیئرمین سینیٹر ہدایت اللہ کی زیر!-->!-->!-->…