پاکستان نے رضوان کی قیادت میں آسٹریلیا کے بعد زمبابوے سے بھی سیریز جیت لی
فائل:فوٹو
بلاوائیو: پاکستان نے رضوان کی قیادت میں آسٹریلیا کے بعد زمبابوے سے بھی سیریز جیت لی، تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دیکر سیریر دو ایک سے اپنے نام کی۔
پاکستان کی…