معروف نعت خواں جنید جمشید کی 8 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
فائل:فوٹو
لاہور: ماضی کے مقبول گلوکار اور معروف نعت خواں جنید جمشید کی 8 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
جنید جمشید نے میوزک کے شعبے میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی، دل دل پاکستان گانے نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا، کیرئیر کے عروج پر انہوں…