غزہ کی صورتحال پر عالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان ہے، دفترخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان نے 7 ستمبر کو شام اور 10 ستمبر کو غزہ کے المواصی کیمپ پر اسرائیلی قابض افواج کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کو عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ…