خواتین پر تشدد کے خاتمے کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
لاہور: خواتین پر تشدد کے خاتمے کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد خواتین پر گھریلو و جسمانی تشدد اور ان کے مسائل کو اجاگر کرنا ہے
عورتوں پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کا ا?غاز 25 نومبر 1960 کو ہوا تھا جب…