بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین ریفرنس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روکنے کے حکم میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین ریفرنس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق…