بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
فائل:فوٹو
ڈی جی خان : بانی تحریک انصاف کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
بشریٰ بی بی کے خلاف پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان کے تھانہ جمال خان میں غلام یاسین نامی شخص کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
ایف آئی آر میں مدعی نے موٴقف اختیار کیا کہ نجی چینل پر بشریٰ بی بی کا بیان…
Read More...