وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے سیکریٹری جنرل ای سی او کی ملاقات ، علاقائی اقتصادی تعاون بڑھانے پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماوٴں نے علاقائی اقتصادی تعاون بڑھانے سے متعلق بات چیت کی۔اس موقع پر ای…

امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں سمیت درجنوں طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ

فائل:فوٹو واشنگٹن: بین الاقوامی طلبہ کیلئے امریکا کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنا مشکل ہو گیا، امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں سمیت درجنوں بین الاقوامی طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ کر دیئے گئے۔ ویزا منسوخی بغیر پیشگی اطلاع اور قانونی…

امریکی صدر کے آگے سر تسلیم خم نہیں کریں گے ،چین

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں شدت کا خدشہ پیدا ہو گیا، چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید ٹیرف کی دھمکی پر سخت ردعمل دیا ہے۔ امریکا میں چینی سفیر نے کہا ہے کہ چین امریکی صدر کے آگے سر تسلیم خم نہیں کرے گا،…

جیل میں بہتر سہولیات کے لئے بشریٰ بی بی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل میں بہتر سہولیات فراہمی کی بشریٰ بی بی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے رجسٹرار ہائیکورٹ اعتراض کے ساتھ سماعت کی، بشریٰ بی…

پائیدار معاشی استحکام کے لیے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اقتصادی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے، پائیدار معاشی استحکام کے لیے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ…

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، 6 وکلاء کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کوارسال

فائل:فوٹو راولپنڈی : بانی تحریک انصاف عمران خان سے آج اڈیالہ جیل میں ان کے وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے 6 وکلاء کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی گئی ہے۔وکلاء کی فہرست سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی…

میرے ورثاء میرے بنائے ہوئے کاروبار کے بجائے خود کامیابی حاصل کریں،بل گیٹس

فائل:فوٹو نیویارک:ٹیک جائنٹ بل گیٹس نے کہا ہے کہ میرے ورثاء کو میری جائیداد سے 1 فیصد سے بھی کم حصہ ملے گا۔ میرے بعد میرے ورثاء میرے بنائے ہوئے کاروبار کے بجائے خود کامیابی حاصل کریں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران بل…

نیشنل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیکٹا کے تحت قائم ہونے والے ادارے نیشنل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا کے بورڈ آف گورنرز کا 5واں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نیشنل کوآرڈینیٹر…

سی آئی ڈی کے مشہور کردار ”اے سی پی پردھیومن“ کاسفر تما م ہوگیا

فائل:فوٹو ممبئی :عالمی شہرت یافتہ بھارتی ٹی وی شو سی آئی ڈی کے مشہور کردار ’اے سی پی پردھیومن‘ کا شو میں سفر اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس پر سی آئی ڈی کے نئے ایڈیشن کا ٹریلر ریلیز کیا گیا ہے جس میں اے…

پی ایس ایل 10 ، میچز کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان سپر لیگ کے (پی ایس ایل) 10 کے لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں میچز کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو درخواست بھجوائی تھی جو وزارت…