سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو الیکشن کمیشن نے ڈی نوٹیفائی کردیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی رکنیت ختم ہونے پر مہر تصدیق ثبت کرتے ہوئے انھیں ڈی نوٹیفائی کردیا۔
الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کو الیکشن ٹریبونل بلوچستان کے فیصلے کی روشی میں ڈی نوٹیفائی کیا!-->!-->!-->…