نوزل میں ٹمپرنگ اور کم فیول فلنگ پر 30 پٹرول پمپس کو جرمانے
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت پٹرول پمپس کی نوزلوں میں ٹمپرنگ کر کے فلنگ کے دوران دھوکہ دہی میں ملوث 30 پٹرول پمپس کو جرمانے کیے گئے.
اسلام آباد انتظامیہ نے نوزلوں میں ٹمپرنگ کرکے کم پٹرول ڈالنے اور!-->!-->!-->!-->!-->…