نعیم الحق کے انتقال سے نہ پر ہونے والا خلا پیدا ہوگیا ہے، عمران خان
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےسب سے پرانے دوست نعیم الحق کی رحلت پر میرا دل نہایت شکستہ اور مغموم ہے۔
نعیم الحق کی موت پر ردعمل میں ٹویٹر پر عمران خان نے کہا وہ تحریک انصاف کے 10 بانی!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…