سعودی عرب میں عالمی یوم نسواں پر پاکستانی خواتین کی تقریب
جدہ (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں عالمی یوم نسواں کے موقع پرجدہ میں پاکستانی خواتین کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین کو حقوق دینے پر ولی عہد و شاہ سلمان کو خراج تحسین پیش کیا گیا.
جدہ میں ایم پاورنگ پاکستانی وومن آف جدہ کی!-->!-->!-->…