بلوچستان میں خفیہ اداروں نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا
کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان کے خفیہ اداروں نے بلوچستان میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے قمر دین کاریز میں چھپائے گئے باروردی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا،ذرائع کے مطابق یہ بارودی!-->!-->!-->…