مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے ہاتھو ں مزید4نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے جس کے بعد 8 روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد 12 ہوچکی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے اضلاع شوپیاں اور پلوامہ میں سرچ!-->!-->!-->…