بھارتی الزام مسترد،جواز تراشنا بی جے پی کی خصلت ہے،پاکستان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ہمیشہ سے ناکامیوں کے جواز تراشنا خصلت ہے اور پلوامہ حملے کا فائدہ اٹھا کر اسے پاکستان کے سر تھوپنے کی کوشش کو بھی مسترد کرتے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بیان میں!-->!-->!-->…