دھاندلی سے متعلق کیس ، میں تو روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کے لیے تیار ہوں، آپ جاکر اسٹے ختم کرائے، جسٹس…

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 46، این اے 47 اور این اے 48 میں دھاندلی سے متعلق کیس کے دوران جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس دیے کہ ہائی کورٹ نے ٹرائل آگے بڑھانے پر اسٹے دیا ہے، میں تو روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کے لیے…

نواز شریف نیا بیانیہ لائے گا اور عوام ذلیل ہونے کے لئے رہ جائے گی،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات خراب اور معیشت کی حالت تشویشناک ہے۔ملک کی معیشت ان سے نہیں سنبھل رہی۔ نواز شریف نیا بیانیہ لائے گا اور عوام ذلیل ہونے کے لئے رہ جائے گی۔ شیخ رشید احمد نے…

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا

فوٹو:فائل کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا۔ پی ایس ایکس میں 1007 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ آج کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرکے…

یورو کپ 2024 ، اسپین نے انگلینڈ کو شکست دیکر چوتھی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا

فائل:فوٹو برلن: فٹبال کے دوسرے سب سے بڑے عالمی ایونٹ یورو کپ 2024 کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔ یورو کپ کے 17 ویں ایڈیشن کا فائنل اتوار کو برلن کے اولمپک اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں تین مرتبہ کی چیمپئن ٹیم اسپین نے پہلی…

بنوں کینٹ میں دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی بزدلانہ کوشش ناکام

فائل:فوٹو بنوں:سیکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ میں دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی بزدلانہ کوشش ناکام بنادی گئی۔ ذرائع کے مطابق صبح چار بج کر چالیس منٹ پر دہشت گردوں نے بنوں کینٹ کی باہر والی دیوار اور سپلائی ڈپو کے درمیان روڈ پر دھماکہ کر کے…

اختلاف کا مطلب دشمنی نہیں ہونا چاہیے، ہماری جمہوریت تشدد کی اجازت نہیں دیتی، امریکی صدر جوبائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے عوام سے سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کی اپیل کر دی ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ اختلاف کا مطلب دشمنی نہیں ہونا چاہیے، ہماری جمہوریت تشدد کی اجازت نہیں دیتی۔ اوول آفس سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی…

بیک وقت پیدا ہونے والے 9 بچوں نے تیسری سالگرہ منالی، تمام بچے صحت مند ہیں

فوٹو:گنیز ورلڈ ریکارڈز لاہور : بیک وقت پیدا ہونے والے 9 بچوں نے تیسری سالگرہ منالی، تمام بچے صحت مند ہیں، افریقی ملک مالی سے تعلق رکھنے والے جوڑے کے ہاں ان بچوں کی پیدائش ہوئی تھی جن کا نام بشکریہ گنیز ورلڈ ریکارڈز میں درج ہے. مئی 2021…

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید عدالتی حکم پر رہائی کے بعد پھر گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد: پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید عدالتی حکم پر رہائی کے بعد پھر گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل، صنم جاوید کی گرفتاری کی ویڈیو بھی سامنے آگئی. پولیس پہنچی اور صنم جاوید کو گاڑی میں بیٹھا کر لے گئی، پولیس اہکلار کے…

حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف بڑھا دیا،فی یونٹ بنیادی 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: گھریلوصارفین کیلئے ایک اور بری خبر، حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف بڑھا دیا،فی یونٹ بنیادی 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا، کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ بنیادی ٹیرف میں اضافے کا…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کانئے ریفرنس میں 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کانئے ریفرنس میں 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر گیا، نیب نے 14دن ریمانڈ مانگا تھا عدالت نے پہلے 6 اور بعد 8 دن کر دئیے. احتساب عدالت کے جج نے توشہ خانہ کے نئے…