ورلڈکپ، پاکستان آج نیوزی لینڈ کے خلاف بقاء کی جنگ لڑے گا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم آج اہم ترین میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیل رہی ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔
سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کی جیت ضروری ہے اور اگر کیوی ٹیم میچ جیت گئی تو!-->!-->!-->…