پاکستان کا بھارتی وزیراعظم کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا.
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ نریندر مودی کو پاکستان کی!-->!-->!-->!-->!-->…