بھارت سے1082 سکھ پنجہ صاحب پہنچ گئے،کرتار پور روٹ سج گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان نے باباگرو نانک کی 550ویں سالگرہ پر یادگاری ٹکٹ کا اجرا کردیا ہے یہ یادگاری ٹکٹ اس دن دستیاب ہوں گے جب کرتارپورراہداری کھلے گی۔
بتایا جاتا ہے کہ پاکستان پوسٹ کرتارپورکمپلیکس میں ڈاک خانہ بھی کھولے گا!-->!-->!-->!-->!-->…