طلبہ کااحتجاج رنگ لے آیا،سندھ میں طلبہ یونینز بحال کرنے کی منظوری
فوٹو : فائل
کراچی(ویب ڈیسک) طلبہ کااحتجاج رنگ لے آیا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےطلبہ یونین بحال کرنے کی منظوری دے دی۔
کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی مرتضی وہاب نے بتایا!-->!-->!-->!-->!-->…