انتخابات شفاف اور غیر جانبدارانہ ہوئے ہیں،چیف الیکشن کمشنر
گلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیف الیکشن کمشنرگلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا ہے جی بی انتخابات صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ ہوئے ہیں اور عوام نے مرضی سے اپنے ووٹ کا استعمال کیا ہے۔
گلگت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر راجہ!-->!-->!-->…