مریم نواز نے لاہور میں ارفع کریم ٹاور 2 کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ارفع کریم ٹاور 2 کی منظوری دے دی جبکہ وزیراعلیٰ نے چین کی بڑی آئی ٹی کمپنیوں کو آفس بنانے کیلئے مدعو کرنے کی ہدایت بھی کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں…

سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سرکاری رہائش گاہ الاٹ کر دی گئی

فائل:فوٹو کراچی: سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سرکاری رہائش گاہ الاٹ کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی کو باتھ آئی لینڈ کراچی میں سرکاری گھر الاٹ کیا گیا، حکومتِ پاکستان کے سٹیٹ مینجمنٹ آفس نے سیکرٹری صدارتی سیکرٹریٹ کو اس…

وزیراعظم سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات،پیشہ ورانہ امور پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک بحریہ کے سربراہ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر پاک بحریہ کے…

بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی

فائل:فوٹو راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی جبکہ میڈیا کو بھی کوریج سے روک دیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے کیا، ان سے ملاقاتوں پر پابندی…

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، مشتاق غنی کو مروجہ طریقہ کار اختیار کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق اسپیکر خیبر پختوانخواہ اسمبلی مشتاق غنی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے مروجہ طریقہ کار اختیار کریں۔ اسلام…

وفاقی وزیر عطااللہ تارڑ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر عطااللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ عطا تارڑنے کہا کہ حکومتی اقدامات اور پالیسیوں کو عوام تک پہنچانے کیلئے میڈیا کے ساتھ مل کر کام کریں گے وفاقی وزیر عطا اللہ…

جناح ہاوٴس حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاوٴس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج نے علیمہ خان اورعظمیٰ خان سمیت 34 ملزمان…

ملک بھر میں آج پہلا روزہ، مساجد کی رونقیں بڑھ گئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں ماہ مقدس کا اعلان ہوتے ہی اہلیان اسلام نے بڑی تعداد میں مساجد کا رخ کیا جس کے بعد مساجد کی رونقیں بڑھ گئی ہیں۔ رمضان المبارک کے چاند کا اعلان ہونے کے بعد ملک بھر میں آج ایک ساتھ روزہ رکھا گیا۔ گزشتہ شب…

ملتان میں چھت گرنے سے 9 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق

فائل:فوٹو ملتان: ملتان میں تین منزلہ مکان کی چھت گرنے سے 9 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ افسوسناک واقعہ ملتان کے علاقے حرم گیٹ کے محلہ جوادیاں میں پیش آیا جہاں گھر میں موجود افراد پر اچانک تین منزلہ گھر کی چھت…

سینیٹ الیکشن کی تاریخ مقرر، 52 سینیٹرز کی مدت ختم ہو چکی ہے

فوٹو: فائل اسلام آباد: سینیٹ الیکشن کی تاریخ مقرر، 52 سینیٹرز کی مدت ختم ہو چکی ہے ، ان میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی، قائد ایوان اسحاق ڈار، قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم اور سینیٹر رضا ربانی بھی شامل ہیں. اس…