بھارت انگلینڈ کو 100 رنز سے ہرا کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو: سوشل میڈیا لکھنو: آئی سی سی ورلڈکپ 2023ء کے 29ویں میچ میں بھارت انگلینڈ کو 100 رنز سے ہرا کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا،پوانٹ ٹیبل پر دفاعی چمپن انگلینڈ کا آخری نمبر ہے۔ بھارت کے شہر لکھنو میں کھیلے گئے میچ میں دفاعی…

نیدر لینڈ نے بنگلہ دیش کو بھی کرکٹ سکھا دیا،87 رنز سے فتح پائی

فوٹو: ایکس کولکتہ: نیدر لینڈ نے بنگلہ دیش کو بھی کرکٹ سکھا دیا،87 رنز سے فتح پائی ،ورلڈ کپ کے 28 میچ میں 230 رنز ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 142رنز پر ہمت ہار گئی  نیدرلینڈزبھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے…

غزہ پر اسرائیلی بمباری ہیروشیما پر گرائے ایٹم بم کے برابر ہے، اداکارہ سوزین سارینڈن

فوٹو فائل نیویارک: معروف امریکی اداکارہ سوزین سارینڈن نے غزہ پر اسرائیلی حملے کو ہیروشیما پر ایٹمی حملے کے مساوی قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں سوزین سارینڈن نے کہا کہ اسرائیل جارحیت کی ساری حدیں پارکر گیا ہے، غزہ پر 12 ہزار ٹن سے زائد…

سحر خان سے فیملی کا ہر شخص کیوں ناراض رہتا ہے،اداکارہ نے بتادیا

فوٹو فائل کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سحر خان کا کہنا ہے کہ وقت نہ دینے کی وجہ سے فیملی کا ہر شخص مجھ سے ناراض مگر میرے کام سے خوش ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران اداکارہ نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے حوالے سے بات…

ہزیمت اور رسوائی ہندوستانی فوج کا مقدر، ایک اور بھونڈی سازش بے نقاب

فائل:فوٹو اسلام آباد:ہندوستان کی ایک اور بھونڈی سازش بے نقاب ہو گئی فیک انکاوٴنٹرز کی سپیشلسٹ ہندوستانی فوج کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن بری طرح ناکام ہوگیا۔ ہزیمت اور رسوائی ہندوستانی فوج کا مقدر بن چکی یے وادی نیلم کی گریس ویلی ساوٴناڑ…

رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد: رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا آغاز 28 اکتوبر کی رات 11 بج کر 02 منٹ پر ہوگا، جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جا سکے گا۔ بتایا گیا ہے کہ 29 اکتوبر کو…

او آئی سی کاعالمی فریقین سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے اس حوالے سے عالمی اداروں اور شخصیات کو خطوط لکھ دیے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ…

نگران وزیراعظم وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیر کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ کابینہ کی اقتصادی رابط کمیٹی کی سفارشات کی منظوری بھی دی جائے گی۔ کابینہ…

پی آئی اے کاپروازوں کا شیڈول درہم برہم ہو کر رہ گیا

فائل:فوٹو کراچی :قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کا مالی بحران سے جڑا ایندھن کا مسئلہ تاحال ٹھیک نہ ہوسکا جس کے باعث 2 ہفتوں سے پروازوں کا شیڈول درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا آج بھی ملک بھر میں 40 سے زائد پروازوں کا…

نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی گئی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت منگل کو ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ…