پارک لین،توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس، آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد سے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری کیخلاف کارروائی روک دی گئی۔فیصلے میں کہا گیاکہ آئین کے آرٹیکل 248 (2)…