چیف جسٹس نے اسد منیر کی خود کشی پر پہلا از خود نوٹس لے لیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیف جسٹس آ ف پاکستان نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر کے خودکشی سے پہلے لکھے گئے خط پر نوٹس لے کر نیب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
سپریم کورٹ کے ذرائع کے مطابق بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر کی طرف سے خودکشی سے قبل چیف جسٹس کا!-->!-->!-->…