ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان کاخواتین کو معاشی طورپربااختیار بنانے کا پروگرام
فوٹو: فائل
اسلام آباد : ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان نے خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کیلئے "ایلیویٹ ہر کے نام سے تین سالہ پروگرام کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد پاکستان بھر سے 1,000 خواتین اور لڑکیوں کو فری لانسنگ اور…