امی جی ۔ ۔۔۔چند یادیں
شہریار خان
امی جی اکثر لاڈ میں کہا کرتیں اگر میں نہیں رہی، دنیا سے چلی گئی تو کیا کرو گے؟۔۔ میں لاڈ سے اور زیادہ لپٹ جاتا اور کہتا کہ میں آپ کو کہیں نہیں جانے دوں گا۔ وہ اس بات پہ ہنس پڑتیں، مگر مجھے کیا معلوم تھا کہ یہ بات بڑے ہو کر کتنا…