یہ انصاف ہے یا غصہ
شہر یار خان
یہ کیا ہو رہا ہے؟۔ سمجھ آتے ہوئے بھی کچھ سمجھ نہیں آتی، ایسا بھی ہو سکتا ہے کیا؟۔عدالت منصفی کے لیے بنی ہے یا غصہ نکالنے کے لیے؟۔کیا کوئی منصف غصہ میں فیصلہ دے سکتا ہے؟۔
اگر کسی مہذب ملک میں پوچھیں تو جواب ملے گا نہیں لیکن یہ…