عمران خان ایس ایس پی تشدد کیس سے بری

فوٹو/ فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)  انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 2014 کے اسلام آباد دھرنے کے دوران قائم کیے گئے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو بری کردیا۔ انسداد دہشت گردی…

عوام کو بے وقوف نہ بنائیں

جاوید چوہدری مجھے تاریخ یاد نہیں لیکن سال پوری طرح یاد ہے‘ یہ 2000ء تھا‘ میاں برادران جیل میں تھے‘ جنرل پرویز مشرف چیف ایگزیکٹو تھے اور علامہ طاہر القادری ان لوگوں میں شامل تھے جن کا خیال تھا جنرل مشرف کرسی سے اٹھیں گے‘ انھیں تخت شاہی پر…

جماعت اسلامی 4سال11ماہ بعدکے پی حکومت سے الگ ہو گئی

فوٹو: اے پی پی پشاور(ویب ڈیسک) جماعت اسلامی 4 سال 11 ماہ اقتدار میں رہنے کے بعد مدت پوری ہونے کے صرف28دن پہلے خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت سے علیحدہ ہوگئی۔ اس بات کا اعلان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک…

خلائی مخلوق انتخابات کرائے گی، وزیراعظم شاہد خاقان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے ہم انتخابا ت میں حصہ لیں گے اور خلائی مخلوق انتخابات کرائے گی۔ سپیکرقومی اسمبلی کی طرف سے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…

عمران خان کی پشتون تحفظ مومنٹ سے مذاکرات کرانے کی پیشکش

فوٹو: جیو نیوز اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پشتون تحفظ مومنٹ اور فوج میں مذاکرات کی پیشکش کر دی جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بہت سوچ سمجھ کر الزام لگا…

وہ لمحات جب ملک دو لخت ہو رہا تھا

ذوالفقار احمد چیمہ ذوالفقار احمد چیمہسابق سول سرونٹ مسعود مفتی صاحب کی کتاب ’’چہرے اور مہرے‘‘اُن المناک لمحوں کے تاثرات ہیں جب وطنِ عزیز کے دو ٹکڑے ہورہے تھے، یہ ایک رپورتاژ ہے جو ایک باضمیر سول سرونٹ نے سقوطِ ڈھاکا کے بارے میں لکھی…

گیاری میں شہدا کی یاد میں تقریب

راولپنڈی (ویب ڈیسک )سیاچن میں گیاری کے شہدا کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سیاچن میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیاگیا آئی ایس پی آرکے مطابق یہ شہدا دو ہزار بارہ میں برف کا تودہ گرنے سے شہید ہو گئے تھے،تقریب میں کور کمانڈر راولپنڈی، وزیراعلیٰ گلگت…

فاٹا کو اسی مہینے قومی دھارے میں لے آئیں گے ، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے فاٹا کو قومی دھارے میں شامل کرنے کا عمل اسی مہینے میں مکمل کریں گے۔ سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم نے ایوان کو بتایا کہ فاٹا اصلاحات کے حوالے سے آج…

نعیم بخاری لندن میں گر کر زخمی، ہسپتال داخل

فائل فوٹو لند ن (نیٹ نیوز )ممتاز ماہر قانون اور پی ٹی آئی کے رہنما نعیم بخاری لندن میں گر کر زخمی ہوگئے ، سینٹ میریز ہسپتال منتقل کردیا نعیم بخاری کو حادثہ لندن انڈرگراوٴنڈ سٹیشن کے پلیٹ فارم پر پیش آیا ان کو سر اور پسلیوں والے حصے میں…

ایرانی سرمایہ کار پاکستان کے سیاحتی شعبہ میں سرمایہ کاری کریں، چوہدری عبدالغفور

مشہد(ویب ڈیسک) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفورکی خراسان کے گورنر علی رضا رشیدیان سے ملاقات، پاک ایران ٹرین سروس کی بحالی اور کراچی تا چاہ بہار فیری سروس شروع کرنے کی تجاویز پیش ۔منیجنگ ڈائریکٹر نے ایران کے دورے کے موقع پر…