صنم جاوید کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہا کردیا، جمعرات تک گرفتارنہ کرنے کاحکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پی ٹی آئی ورکرصنم جاوید کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہا کردیا، جمعرات تک گرفتارنہ کرنے کاحکم،عدالت نے صنم جاوید کے خلاف تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا ورکنگ ڈیز میں ہم اس کا فیصلہ…