پنجاب میں 50 فیصد دفتری عملے سے ورک فرام ہوم لینے کی ہدایات، مراسلہ جاری

فائل:فوٹو لاہور :پنجاب میں دفتروں کے 50 فیصد عملے کو گھر سے کام کرنے کے بارے میں مراسلہ جاری کردیا گیا۔ مختلف محکموں کے درمیان میٹنگز بھی آن لائن ہوں گی۔ ڈی جی ماحولیات پنجاب ڈاکٹر عمران حامد نے 4 ڈویژنز کے تمام نجی دفتروں کے 50 فیصد عملے…

نادرا سے لاکھوں پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری معاملہ، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد:نادرا سے 27لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے زمہ داران کے خلاف تاحال کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف کیا۔ راجہ خرم…

یواے ای میں مستقبل میں بارش اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا

فائل:فوٹو دبئی :متحدہ عرب امارات میں مستقبل میں بارش اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا۔ اماراتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں بارشوں کی شرح میں 30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب…

الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کی نااہلی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عادل بازئی کی نااہلی کیلئے صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ دلائل میں…

توشہ خانہ کیس 2 ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا

فائل:فوٹو راولپنڈی :توشہ خانہ کیس 2 میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بری کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 14 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل…

وزیر خزانہ سے آئی ایم ایف وفدکی ملاقات، 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر عمل درآمدسے متعلق گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ملاقات میں 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر عمل درآمد میں اب تک ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کی…

فضائی آلودگی ، پنجاب حکومت کے 8 اضلاع کے تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور :فضائی آلودگی کے باعث پنجاب حکومت نے 8 اضلاع کے تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ ایئر کوالٹی انڈیکس میں اضافے کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ فیصلے کا اطلاق لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ،…

اسلامی سربراہان کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ

فائل:فوٹو ریاض: اسلامی سربراہان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا۔اعلامیہ میں مطالبہ کیا گیا کہ اسرائیل کو غزہ کی پٹی سے مکمل طور پر دستبردار ہونے پر مجبور کیا جائے، غزہ کی تمام گزر گاہیں کھولی جائیں۔…

پاکستان کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت

فائل:فوٹو نیویارک:پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں مساوی اور جوابدہ اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ سلامتی کونسل بین…

وزیراعظم تین روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے،کوپ29 اجلاس میں شرکت کریں گے

فائل:فوٹو باکو:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز کے 29ویں کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس (کوپ-29) کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورہ آذربائیجان پہنچ گئے ۔وزیرِاعظم آج باکو میں مصروف دن گزاریں…