صدر عارف علوی کا شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ کیلئے این او سی منسوخی پر ردعمل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شوکت خانم کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے تقریب کا این او سی منسوخ کیے جانے پر اپنے ردعمل میں کہاکہ شوکت خانم ہسپتال جیسی شاندار خدمات کی حوصلہ افزائی کی…