سینیٹر فیصل ووڈا اور اینکر سعدیہ افضال نے شادی کر لی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے نومنتخب سینیٹر فیصل ووڈا نے نجی ٹی وی چینل کی معروف خاتون اینکر پرسن سعدیہ افضال سےشادی کرلی ہے۔
رپورٹس کے مطابق دونوں نےدو سال قبل شادی کی تھی تاہم اسے میڈیا پر ظاہر نہیں کیا گیا تھا۔سعدیہ افضال کی!-->!-->!-->…