علی ظفر نے میشا شفیع کو ہراساں کیا، یقین ہے مجھے، عفت عمر

لاہور: ٹی وی اداکارہ عفت عمر نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ علی ظفر نے میشا شفیع کو ہراساں کیا ہے۔ گلوکار علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے پرلاہور کی سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی ، اس دوران اداکارہ عفت عمر کے بیان پر علی ظفرکے وکلا

بھارت انگلینڈ کو ہراکر ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل تک پہنچ گیا

احمد آباد: بھارت نے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ایک اننگز اور 25 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی، اس کے ساتھ ہی بھارت آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ بھارتی شہر احمدآباد کے مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ میں

محمد رضوان سے کچھ لوگوں نے بلاوجہ مقابلہ بنا دیا، سرفرازاحمد

کراچی( سپورٹس ڈیسک )سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد نے واضح کیا ہے کہ مجھے محمد رضوان سے کوئی مسلہ نہیں ہے کچھ لوگوں نے بلاوجہ میرا اور رضوان کا مقابلہ بنادیا ہے۔ پاکستان سپر لیڈ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی کپتانی کرنے والے سرفراز احمد

یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ یہ درخواست پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی جانب سے دائر کی گئی ہے ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے

اعتماد کا ووٹ نہیں مانتا، مولانا، گن پوائنٹ پر ووٹ لیا، مریم نواز

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کو نہیں مانتا ہوں ، ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا ارکان سے گن پوائنٹ پر اعتماد کا ووٹ لیا اور بلاول نے کہافیصلہ

پی ٹی آئی کے لفنگوں نے معزز رہنماوں پر حملہ کیا، مولانا

سکھر : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ لارجر کے سامنے پی ٹی آئی کے لچے لفنگوں نے انتہائی معزز رہنماؤں پر حملہ کیا ، ایسی بداخلاقی اور بدکرداروں سے ملک نہیں چلا کرتے۔ مولانا فضل الرحمان نے سکھر میں میڈیا سے

نواز شریف ، زرداری لٹرے ، فضل الرحمان 2نمبر ہے، عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا ، ملک اس لئے پیچھے جاتے ہیں جب اخلاقی پستی کا شکار ہوں، کرپٹ ٹولے کے ساتھ لڑوں گا بے شک پارٹی بھی میرا ساتھ چھوڑ دے۔ قومی اسمبلی سے اعتماد

وزیراعظم عمران نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ، 178ارکان نے وزیراعظم پر اعتماد کااظہار کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس میں وزیراعظم پر اعتماد

احسن اقبال کو جوتا ماردیا گیا، مریم اورنگزیب کیساتھ بدتمیزی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے (ن) لیگ کے رہنماؤں کی میڈیا ٹاک کے دوران ہلڑ بازی کے دوران ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کو کسی نے جوتا مار دیا، ایک شخص نے مریم اورنگزیب کو لات ماری۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے

وزیراعظم غیر اعلانیہ منحرفین سے خوفزدہ ہیں ؟

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کے ووٹ یا حکومت برقرار رکھنے کی مجبوری نہ ہوتی تو سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ نہ دینے والے ارکان کے ساتھ وہی کچھ کرتے جو انھوں نے خیبر پختونخوا کے20ارکان کے ساتھ کیا تھا۔