زرداری کی تقریر لیک کیوں ہوئی؟ ن لیگ،استعفے مشروط کیوں؟ پیپلز پارٹی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم اجلاس میں آصف زرداری کی تقریر کے بعد ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں کی طرف سے سوالات اٹھانے اور وضاحتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء لله نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اس!-->!-->!-->…