فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے ویکسینیشن کی شرط عائد
الریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب کی وزارت صحت کی جانب سے رواں برس اندرون اور بیرون ملک فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے منظور شدہ ویکسینیشن کی شرط عائد کر دی.
سعودی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایسے وہ افراد جو رواں سال حج کی!-->!-->!-->…