لڑکی کی لاش قبر سے نکال کربے حرمتی، ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
فوٹو: فائل
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قبر سے لڑکی کی لاش نکال کر بے حرمتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا، رونگٹھے کھڑے کرنے والی واردات سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں کی گئی تھی۔
صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں 14 سالہ لڑکی کی لاش کی بے!-->!-->!-->!-->!-->…