پاکستان نے بھارت پر عائد کی گئی سفر ی پابندی اٹھا لی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا خدشات کے باعث عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے بھارت سمیت 11 ممالک کو کیٹیگری سی سے نکال دیا ہے۔
پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھارت پر پابندی کی گئی!-->!-->!-->…