سارہ خان کی فلک شبیر کیساتھ بغلگیر ہوئے نئی سٹوری


لاہور(ویب ڈیسک) خوبرو اداکارہ سارہ خان نے شوہر، معروف گلوکار فلک شبیر کے ساتھ بغلگیر ہوئے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

سارہ خان نے اپنے شوہر فلک شبیر کے ہمراہ یہ نئی تصاویر انسٹاگرام پرپوسٹ کی ہیں
تصاویر میں دونوں نے سیاہ لباس پہنا ہوا ہے اور ان تصویروں میں بہت موڈ میں ہیں۔

سارہ خان نے کیپشن میں کچھ لکھے بنا فلک شبیر کو ٹیگ کیا ہے، ان تصویروں پر سارہ خان کی چھوٹی بہن نور ظفر خان کا کمنٹ باکس میں کہنا ہے کہ وہ بہت اچھی تصویریں بناتی ہیں۔

سارا کی بہن نور خان کے اس کمنٹ سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ سارہ خان اور فلک شبیر کے کیمرہ مین کے فرائض زیادہ تر نور ظفر خان ہی نبھاتی ہیں۔

واضح رہے اداکارہ سارہ خان جَلد ماں بننے والی ہیں اور آج کل فلک شبیر اُن کی نئی نئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں جنھیں ان کے چاہنے والے بہت پسند کر رہے ہیں۔

Comments are closed.